We will publish on Wednesdays, Not every Wednesday - just when we have something to share.
We will publish notes whenever we have something.
لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ کچھ دولت ہو ہمارے پاس، کچھ بلڈنگیں ہوں، کچھ جائیدادیں ہوں. جب ہی ہم پنپ سکتے ہیں حالانکہ پنپنے کی یہ صورت نہیں ہے کیونکہ یہ چیزیں چھن بھی سکتی ہیں، انقلابات میں گھر تک چھن جاتی ہیں، دوکانیں تک بک جاتی ہیں، بازار تک جلادیئےہیں. اگر ان سے شوکت وابستہ ہو تو وہ سب ختم ہو جائیں گی. اگر اندر روح بھری ہوتی ہےتو لاکھ بازار جلیں تو جلتے رہیں. پھر سینکروں قائم ہو جائیں گے. مگر مؤمن کو ذرہ برابر فکر نہ ہوگی. نہ جلنے کی نہ آنے کی، اس واسطے جہاں اور تدابیر کرتے ہیں وہ ثنوی درجہ کی ہیں. پہلی تدبیر یہ ہے کہ مسلمان، مسلمان تو بنے اور بننے کے معنی یہ ہیں کہ اس قران کی روح کو اپنے اندر جذب کرلے